گزشتہ روز ازراہ مذاق چند کمپنیز کا ذکر کیا اور کہا کہ ان پر اعتبار کرکے اپنے کروڑوں روپے برباد کروا لینے والی قوم بھی کہتی ہے کہ حکمران لوٹ کر کھا گئے، اس اسٹیٹس…
Read More"دو ہزار بیس کا جائزہ” سب سے پہلے تو اس غلطی فہمی کو درست کرلیں کہ سال، مہینے، دن یا زمانہ برا یا بدقسمت نہیں ہوتا یہ ہمارے اعمال ہی ہوتے ہیں جن کی وجہ…
Read Moreساری لڑائیاں، سارے جھگڑے اور ساری ناراضگیاں آپ کی چلتی سانسوں تک ہیں. آج پتا چل جائے کہ آپ زندگی کی آخری سانسوں پر ہیں، آپ کو لاحق کوئی جان لیوا بیماری اپنی آخری اسٹیجز…
Read Moreحسد، بھوک، جہالت، تعلیم سے دوری، گناہ، دین سے دوری، بےحیائی، اپنے آپ کو عقل کل سمجھنا، اپنی جماعت اپنے گروہ کو ہی ہمیشہ درست سمجھنا، فکر آخرت اور اللہ کا ذکر نہ ہونا، بے…
Read More"سندھw سے سندھڑی (آم) چلا اور لاہور پہنچا” آم (مینگو) اس موسم میں چونکہ "عام” ہوتا ہے اور ہر بندہ جو گھر سے نکلتا ہے "امب”کے اس سیزن میں نہایت ارزاں قیمت پر قدرت کے…
Read More"ٹویٹر ٹرینڈز سے کیا ہوتا ہے” سب سے پہلے تو شکریہ اور حوصلہ افزائی ان دوستوں کا جو اس ایکٹیویٹی میں شامل ہوتے. اور جو معترض حضرات ہیں ہمارے دوست اور بھائی ہی ہیں. ذرا…
Read Moreویسے مزے کی بات یہ ہے کہ دوسری شادی پر لاگو شرائط مثلاً بیوی سے اجازت کے ساتھ ساتھ مصالحتی کونسل کی اجازت کے حوالے سے سب سے زیادہ آواز وہ اٹھا رہے ہیں جن…
Read Moreگزشتہ شب سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر ایک دوست نے سوال کیا ہوا تھا کہ ہم انگلش کیوں بولتے ہیں. یہ ایشو صرف میرا اور آپ کا نہیں ہے بلکہ تقریباً سارے پاکستان…
Read Moreشادی فقط معاہدہ یا وقتی تعلق نہیں ہوتا کہ بنا سوچے سمجھے اور اس کے جملہ مضمرات پر غور وفکر کیے بغیر فیصلہ کردیا جائے لیکن یہ ہمارے معاشرے کا المیہ ہے کہ اتنے بڑے…
Read Moreگزشتہ شام ایک خوبصورت افطار میٹ اپ عبدالرب بھائی نے ترتیب دیا جس میں سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز کے چیدہ چیدہ افراد (لاہور کے) جمع کیے گئے. عبدالرب بھائی یوں تو تعارف کے…
Read More